Our return policy is simple and easy to understand if you’re not satisfied with any of our product all you have to do is let us know within 5 days of receiving the mail/parcel and we will issue a full refund to you without any argument.

 As we believe in highest quality product so we have best quality and pure natural products also people love and appreciate our products.

We at Simple Organic Food offering to you this Moneyback guarantee just because we believe :-

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said:

Whoever agrees with a Muslim to cancel a transaction Allah will forgive his sins on the Day of Resurrection. “

 

ہماری پالیسی بہت ہی آسان اور سادہ ہے
اگر آپکو ہماری کوئی بھی پروڈکٹ پسند نہ آئے تو آپ ڈاک ملنے کے بعد 5 دن کے اندر اندر ہم سے رابطہ کریں
اور ہمیں واپس کرکے اس پروڈکٹ کی پوری قیمت واپس لے سکتے ہیں
اور آپ کو بغیر کسی بحث و مباحثہ کے قیمت واپس کردی جائے گی
ہمیں اپنی پروڈکٹ پہ مکمل اعتبار ہے کہ یہ بالکل خالص ہے
اور لوگ ہماری پروڈکٹس کو بہت زیادہ پسند بھی کرتے ہیں
لیکن واپس کرنے والی بات ہم صرف اس لیے کہ رہے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو مسلمان کسی کو بیچی ہوئی چیز واپس لے لے تو اللہ قیامت کے دن اسکی غلطیوں کو معاف کردے گا

سنن ابن ماجہ، حدیث # 2199، درجہ: صحیح کتاب التجارت، باب: الاقالة، راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

0
X